Results 1 to 4 of 4

Thread: ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں


    ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں
    پانی کی بوچھاریں کھا کر پودے جھوم رہے ہیں

    برکھا رانی بڑی سیانی بادل بادل ڈولے
    پی ہو پی ہو پنکھ پسارے بن میں کوئل بولے

    دھیرے دھیرے مینڈک اپنا ساز بجاتے نکلے
    بھیگی بھیگی شانت فضا میں شور مچاتے نکلے

    مینڈک راگ سنا تو جھینگر دوڑے دوڑے آئیں
    رنگ منچ پر آنے سے وہ پیچھے کیوں رہ جائیں

    ہر نغمے کی لے پر جھومے پیڑوں کی ہریالی
    پون سہانے گیت سنائے مہکے ڈالی ڈالی

    ڈالی ڈالی سندر کومل پھولوں کی مہکار
    رستہ رستہ گونجے جیسے تازہ گیت بہار

    جب دھرتی پر برکھا رانی چھم چھم کرتی آئے
    یوں لگتا ہے ساری دھرتی نکھری نکھری جائے

    جھرجھر کرتا جھرنا بولے سب کی پیاس بجھاؤ
    رمتے جوگی بہتا پانی نشترؔ جی بن جاؤ
    عبد الرØ+یم نشتر


    2gvsho3 - ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

    2gvsho3 - ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default Re: ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

    Fabulous

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ابر کے ٹکڑے نٹ کھٹ لڑکوں جیسے گھوم رہے ہیں

    nice






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •